مجلس۲۷ نومبر ۲۰۱۵ء:بدنظری و عشقِ مجازی کی تباہ کاریاں اور اسکا علاج

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مجلس کے آغاز میں جناب مصطفیٰ  صاحب نے حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے اشعار سنائے جس کے بعد جناب مصطفیٰ صاحب نے بھی حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے اشعار پیش کئے، اشعار کےبعد حضرت شیخ العرب والعجم مجددِ زمانہ عارف باللہ مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمۃ اللہ علیہ کے خلیفہ اور صدیقِ زمانہ حضرت اقدس سید عشرت جمیل میر صاحب رحمۃ اللہ علیہ کے خادم حضرت جناب غلام جیلانی صاحب دامت برکاتہم نے  حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کی تالیف’’بدنظری و عشقِ مجازی کی تباہ کاریاں اور اسکا علاج‘‘ سے اہم مضامین پڑھ کر سنائے، آج کی مجلس کا دورانیہ۳۶  منٹ رہا۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries