مجلس۲۹ نومبر ۲۰۱۵ء:اخلاص سے اونچا مقام رضابالقضاء ہے!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مجلس کے آغاز پر حضرت مفتی امجد صاحب دامت برکاتہم  کے اشعار و تشریح سنوائی گئی ۔ بعد ازیں جناب سلمان سیف صاحب نے حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے اشعار پیش کیے ، دوران اشعار ہی حضرت اقدس مرشدی و مولائی شاہ فیروز عبد اللہ میمن صاحب دامت برکاتہم مجلس میں رونق  افروز ہوئے، اشعار کے بعد حضرت والا  دامت برکاتہم نے درد بھرا بیان فرمایا۔مجلس کے اختتام کے قریب بیتِ میر کے حوالے سےضروری اعلان بھی فرمایا۔ آج کی مجلس کا دورانیہ  ایک  گھنٹہ ۴۷منٹ رہا۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries