مجلس۲۹ نومبر ۲۰۱۵ء:دل کو خالقِ دل پر فدا کرو!!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

آج کی مجلس اشعار و تشریح  پر مشتمل تھی۔حضرت ممتاز صاحب دامت برکاتہم نےمجلس کے آغازمیں حضرت شیخ العرب والعجم مجددِ زمانہ عارف باللہ حضرت مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمۃ اللہ علیہ کے درد بھرے اشعار سنائےاور اُن کی دلفریب تشریح فرمائی۔آج کی مجلس کا دورانیہ ۴۶ منٹ پر مشتمل رہا۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries