مجلس۳۰ نومبر ۲۰۱۵ء:ایمانِ کامل پر خاتمہ کی دُعا!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

آج کی یہ پہلی مجلس تھی جو غرفۃ السالکین میں ہوئی،مجلس  کے آغاز میں جناب مصطفیٰ صاحب نے  حضرت شیخ العرب والعجم مجددِ زمانہ عارف باللہ حضرت مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمۃ اللہ علیہ کے درد بھرے اشعار سنائے، اشعار کے بعد حضرت ممتاز صاحب دامت برکاتہم نے کتاب’’مواہبِ ربانیہ ‘‘ سے ملفوظات پڑھ کر سنائے، مجلس کے اختتام پرحضرت  ممتاز صاحب نے محبی و محبوبی حضرت شاہ فیروز عبد اللہ میمن صاحب دامت برکاتہم کے بارے میں ایک عظیم الشان بشارت بھی سنائی جو انہوں نے حضرت شیخ العرب والعجم مجددِ زمانہ عارف باللہ حضرت مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمۃ اللہ علیہ  سے بہت برس پہلے خود سنی تھی۔ آج کی مجلس کا دورانیہ ۲۵ منٹ پر مشتمل رہا۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries