مجلس ۱۶جولائی۲۰۱۵ء:تصوف ابتداءتا انتہاءفنائیت ہی فنائیت ہے

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مجلس کے آغاز میں  جناب سید ثروت حسین صاحب دامت برکاتہم نے حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ  کے کلام فیضانِ محبت سےنعت شریف کے اشعار پڑھ کر سنائے،آج  ۲۹ شب رمضان المبارک بیتِ میر میں  ختم قرآن ہوا تھا  اس موقع  حضرت والارحمۃ اللہ علیہ کے خلیفہ ٔ اجل  حضرت اقدس مولانا  شاہ  عبدالمتین صاحب  دامت برکاتہم نے براہِ راست بذریعہ انٹرنیٹ ڈھاکہ (بنگلہ دیش )سے درد بھرا  بیان فرمایا ۔آج کی دینی مجلس  کا   دورانیہ تقریباً۱گھنٹہ ۸منٹ  رہا۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries