مجلس۲۵ فروری ۲۰۱۶ء:تقویٰ اورحسنِ اخلاق کی اہمیت!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں 

آج کی مجلس میں قطب الاقطاب شیخ المشا ئخ امیر محبت شیخ الحدیث حضرت اقدس مولانا شاہ عبدالمتین صاحب دامت برکاتہم نے  ڈھاکہ بنگلہ دیش سے  براہ راست بیان فرمایا جو   مسجد اختر گلستان جوہربلاک ۱۲ میں کثیر تعداد میں احباب نے سنا۔حضرت کے درد بھری مجلس کا دورانیہ ۱ گھنٹہ ۱۴ منٹ رہا۔

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries