دینی و اصلاحی سفر(کراچی)خانقاہ غرفۃ السالکین گلستانِ جوہر بلاک۱۲

لسانِ اختر، اخترِ ثانی،شیخ الحدیث، شیخ العلماء ،ترجمانِ اکابر،امیرِ محبت، قلندرِ وقت، عارف باللہ

حضرت مولانا شاہ عبد المتین صاحب دامت برکاتہم

----(بروز ہفتہ۳۰ نومبر تا  منگل۱۰ دسمبر ۲۰۱۹ء)----

مجلس۱۵مارچ ۲۰۱۶ء:کامل دین اور اکابر کا طریقہ!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں 

مجلس کے آغاز میں مولانا رفیق صاحب نے حضرت والا رحمۃاللہ علیہ کے اشعار پیش کیےاس کے بعد مولانا ابراہیم کشمیری صاحب نےحضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے اشعار پیش کیے آج کی مجلس میں قطب الاقطاب شیخ المشا ئخ امیر محبت شیخ الحدیث حضرت اقدس مولانا شاہ عبدالمتین  صاحب دامت برکاتہم نے  ڈھاکہ بنگلہ دیش سے  براہ راست بیان فرمایا جو   غرفۃ السا لکین میں کثیر تعداد میں احباب نے سنا۔حضرت کے درد بھری مجلس کا دورانیہ ۱ گھنٹہ ۵۶منٹ رہا۔