سفرپاکستان  ۱۶مئی  ۲۰۲۳ء:تعلق مع اللہ کی طلب اور پیاس ضروری ہے !

قطب زماں عارف باللہ حضرت مولانا شاہ عبدالمتین صاحب مدظلہ کامسجد اختر سے  بیان  

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

16-5-2023 عیسوی ، صبح 8 بجے، غرفۃ السالکین، مسجد اختر، نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستان جوہر بلاک 12 کراچی

ترجمان اکابر لسان اختر اخترِثانی رومئ زمانہ عارف باللہ شیخ الحدیث شیخ العلماء حضرت مولانا شاہ عبد المتین بن حسین صاحب دامت برکاتہم العالیہ کی پہلی مجلس جو بہت ہی پرلطف اور سبق آموز ہے ۔

عشقِ الہی کی لچک جو شیخ سے ملتی ہے و ہ پیاسوں کو ملتی ہے۔ جو مستقل مزاج کے ہوتے ہیں ان کو یہ نعمت نہیں ملتی ہے۔

جس کو تعلق مع اللہ عطا ہوتا ہے وہ بےتعلقی کا معاملہ نہیں کر سکتا،

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries