سفرپاکستان  ۱۸ دسمبر۲۰۲۳ءعشاء  :دعوتِ عشق حق سبحانہٗ   !

قطب زماں عارف باللہ حضرت مولانا شاہ عبدالمتین صاحب مدظلہ کامسجد اختر سے    بیان  

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

بیان: شیخ الحدیث حضرت مولانا شاہ عبد المتین صاحب دامت برکاتہم

مقام:مسجدِ اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر بلاک 12 کراچی

00:56) پہلا دن : 18 دسمبر 2023ء: کراچی الحمدللہ لسان اختر، اختر ثانی شیخ الحدیث حضرت مولانا شاہ عبد المتین صاحب دامت برکاتہم کی آج بروز پیر 18 دسمبر 2023ء کراچی غرفۃ السالکین تشریف آوری!ٓور آج بعد عشاء پہلا بیان ہوا۔۔

02:28) بیان کا آغاز 8:55 پر ہوا۔

02:41) خطبے کے بعد پہلے دعا فرمائی کہ اللہ تعالی ہم سب کو قبول فرمائیں۔۔

03:40) محبت کا مطلب ہے کہ کسی سے دل لگانا دل کسی کو دے دینا یہ ہے محبت کی حقیقت۔۔

04:24) ایمان بہت عظیم الشان دولت ہے۔۔

08:27) زندگی پرُ کیف پائی گرچہ دل پرُ غم رہا ان کے غم کے فیض سے میں غم میں بھی بے غم رہا اﷲ تعالیٰ اپنے عاشقوں کے قلوب کو غم پروف نہیں کر سکتا کہ دل میں اﷲ کا غم اور در د محبت ہو اور دنیا کے غم اس دل میں گھس جائیں !باہرہی باہررہتے ہیں۔

10:37) فناء فی اللہ اور بقاء باللہ۔۔

13:50) دین کی گہری سمجھ اللہ تعالی کی نعمت ہے۔۔

14:32) حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے ملفوظ کو حضرت خواجہ صاحب نے شعر بنادیا۔۔

15:22) دین کی گہری سمجھ اللہ تعالی کی نعمت ہے اور یہ نعمت اہل اللہ کی صحبت اور تقوی سے حاصل ہوتی ہے۔۔ 17:58) صحبت نبوت کی برکت سے صحابہ کرام رضوان اللہ علیھم کو اللہ تعالی گہری سمجھ عطاء فرمائی اگر چہ علم کسی کو کم دیا لیکن فہم کامل دیا تھا

25:52) نور مخلوق

26:48) تجلی کے معنی

30:53) مومن کامل کا رتبہ بہت بڑھ کر ہے۔۔

31:45) حقیقت شیخ تجلی ِ حق ہے ..اس کی تشریح کیا ہے؟بہت اہم بات۔۔

32:17) حقیقت شیخ سے مراد کیا ہے؟

38:33) حجۃ الاسلام حضرت مولانا قاسم نانوتوی رحمہ اللہ کا ایک شعر... نور مطلق سے کیا مراد ہے؟

40:31) حضرت میاں جی نور محمد صاحب رحمہ اللہ کا ذکر کہ میرا نور میرے مرنے کے بعد پھیلے گا یہ فرمایا تھا اس کا مطلب اور تشریح۔۔

42:16) اہل اللہ کے کلام میں جہاں تک ہو تصرف نہیں کرنا چاہیے یہ خلاف ادب بات ہے۔۔

54:28) میں اسی منہ سے کعبہ جاؤں گا شرم کو خاک میں ملاؤں گا ان کو رو رو کے میں مناؤں گا اپنی بگڑی کو یوں بناؤں گا مولیٰ کو ناراض کرتے ہوئے تو شرم نہیں آئی، معافی مانگتے ہوئے شرم آرہی ہے، یہ شرم تو حرام ہے لہٰذا مولانا شاہ محمد احمد صاحب نے غالب کے شعر کی اصلاح کردی اور فرمایا... گنہگاروں کا خدا بھی وہی ہے اور صالحین اولیاء کا خدا بھی وہی ہے۔

55:44) تقوی کے ساتھ جینا ہے اور چلنا ہے،سیکھنا ہے،قدم اٹھانا ہے سب کام تقوی کے تمام حرکات ہوں اور سکنات ہوں۔

57:55) پاس انفاس کیا ہے؟

59:44) اولیاء اللہ کی سکون اور اطمینان والی زندگی کیوں حاصل ہوتی ہے وجہ۔۔۔

01:03:32) اہل اللہ کی دل میں ایک جگہ بنالیں یہ کامیابی کی بہت بڑی سیڑھی ہے۔۔

01:04:22) اہل اللہ کی معیت بہت ضروری ہے۔۔

01:08:18) زندگی مقصود اصلی نہیں ہے بلکہ آخرت مقصود اصلی ہے جن کی آخرت بن جاتی ہے تو دینا تو بن ہی جاتی ہے۔۔

01:08:57) دعا۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries