جلوہ فرما کون میرے دل کے کاشانے میں ہے۔۔۔

محفوظ کیجئے

تفصیلات(کلک کریں)

یہ اشعار سیدی و مرشدی حضرت اقدس میر صاحب دامت برکاتہم کے ہیں۔ جو آبگینہ محبت کے عنوان سے حضرت والا شیخ العرب والعجم عارف باللہ مجدد زمانہ حضرت مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمۃ اللہ علیہ کے دوسرے مجموعہء اشعار آئینہ محبت کے آخر میں شامل ہیں اور اس کی شمولیت خود حضرت والارحمہ اللہ کے حکم پر ہوئی تھی۔ ان اشعار کو خود حضرت والا میر صاحب نےمجلس بتاریخ ۱۸ نومبر ۲۰۱۳ء میں سنائے اور خود ہی اِس کے بارے میں ارشادات فرمائے۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries