خاص مجلس : نہیں دیوانہء حق جو تیرا دیوانہ نہیں۔۔۔مولانا ابراہیم کشمیری کی آواز اور حضرت کی تشریح

محفوظ کیجئے

تفصیلات(کلک کریں)

یہ اشعار سیدی و مرشدی حضرت اقدس میر صاحب دامت برکاتہم کے ہیں۔ فرمایا کہ: میں حضرت کے ملفوظات کاپی میں لکھتا تھا بیچ بیچ میں ایک شعر لکھ لیا پھر ملفوظات لکھنے لگا۔ حضرت والا رحمہ اللہ کا اندازِ مزاح کا تذکرہ۔۔۔ پھر مولانا ابراہیم کشمیری صاحب نے بہت ہی سوز سے اشعار پڑھے اور دل میں محبتِ شیخ کا طوفان پیدا کردیا۔ ماشاءاللہ ۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries