جس پیر سے اہل حق علماء رجوع ہوں سمجھ لو یہ اصلی پیر ہے۔۔

محفوظ کیجئے

تفصیلات(کلک کریں)

حضرت والا رحمہ اللہ کا اپنے شیخ کا انتہائی ادب کا تذکرہ

ہمارے اکابر کی شان کہ ہمیشہ حق بات کو قبول کیا۔ حضرت ہردوئی رحمۃ اللہ علیہ کا ایک مسئلہ میں رجوع ۔۔۔۔۔

جس پیر سے اہل حق علماء کرام رجوع ہوں سمجھ لینا چاہیے کہ یہ اصلی پیر ہے کیونکہ علماء کرام کسی سے ایسی جلد معتقد نہیں ہوتے جب دیکھ لیتے ہیں کہ صحیح راستے پر ہے تو اس کی قدر کرتے ہیں۔۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries