حضرت کا کمالِ تقویٰ!اس فتنے کے زمانے میں اولاد کی تربیت و حفاظت پر قیمتی نصائح

( رات دورانِ مجلس ۔ ۔ ۔ ۱۵ جنوری ۲۰۱۴ء )

محفوظ کیجئے

تفصیلات(کلک کریں)

حضرت والا رحمہ اللہ اس زمانے کے مجدد تھے۔۔۔

حضرت والا کا مزاج بچپن سے ہی عاشقانہ تھا لیکن فرمایا تھا کہ اِس عاشقانہ مزاج کے باوجود مجھ سے زندگی میں ایک بار بھی لغرش نہیں ہوئی

اِ س فتنے کے زمانے اپنے چھوٹے اور بڑے بچوں کی بہت حفاظت کرو اور تربیتِ اولاد سے متعلق بہت ہی قیمتی نصائح ارشاد

اپنے بچوں کو بہت زیادہ بنا سنوار کر نہ رکھو۔۔۔۔ اکیلے باہر نہ بھیجو۔۔۔۔ آج کل کیسے کیسے واقعات ہورہے ہیں۔۔۔ اپنے بچوں کی حفاظت کرو ۔۔۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries