جس سے بھی حرام میلان ہو اُس سے بہت دور رہو! ( رات دورانِ مجلس: ۱۶ اپریل ۲۰۱۴ء )

محفوظ کیجئے

تفصیلات(کلک کریں)

جیسے جیسے آفتاب نبوت کے غروب کے زمانے سے دوری ہورہی ہے نئے نئے گناہ پیدا ہورہے ہیں۔۔

اب اور اگے بڑھ گئے اب بوڑھوں سے بھی مجاہدہ ہورہا ہے

حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کا کمالِ تقویٰ ایک واقعہ اسی ضمن میں بیان فرمایا کہ حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ تو بچوں سے بھی نظر کی حفاظت کرتے تھے۔

احتیاط اس زمانے میں ضروری ہے یہ نہ دیکھو کہ یہ کس عمر کا ہے خواہ لڑکا ہو جوان ہو بوڑھا ہو جس سے بھی کسی بھی عمر میں حرام میلان ہو تو اُس سے بہت دور رہو۔

حضرت والا مجدد تھے اور جو مجدد ہوتا ہے وہ زمانے کی جو خرابیاں ہوتی ہیں وہ اُن کی باریکیوں کو پہچان لیتا ہے اور اُن کی اصلاح کرتا ہے اُس کا مزاج ہی اللہ تعالیٰ ایسا بنا دیتے ہیں

حرام میلان کی پہچان بیان فرمائی کہ کیسے معلوم ہو کہ یہ حرام میلان ہورہا ہے۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries