حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کو دین کی وجہ سے غصہ آتا تھا

( رات کمرۂ مبارک میں ۔ ۔ ۔  ۲۰اکتوبر ۲۰۱۳ء )

محفوظ کیجئے

تفصیلات(کلک کریں)

حضرت والا رحمہ اللہ کے بارے میں مولانا طلحہ رحمانی صاحب جو حضرت مولانا یوسف بنوری رحمۃ اللہ علیہ کے نواسے اور حضرت مولانا عبد الرحمٰن کاملپوری خلیفہ حضرت حکیم الامت رحمۃ اللہ علیہ، کے پوتے ہیں، جو پہلے حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ سے بیعت تھے حضرت کے وصال کے بعد اب حضرت مرشدی میر صاحب دامت برکاتہم نے بیعت ہوگئے، وہ حاضرِ خدمت ہوئے اور حضرت والا میر صاحب دامت برکاتہم سے عرض کیا کہ کیا حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کو کبھی زیادہ غصہ آیا؟ اس پر حضرت والا میر صاحب دامت برکاتہم نے واقعہ ارشاد فرمایا  

 

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries