شوہر کے ذمے بیوی بچوں کی پرورش ہے،والدین کی نہیں

(    نصیحت ۔۲۹ اپریل ۲۰۱۴ء )

محفوظ کیجئے

تفصیلات(کلک کریں)

 رشتہ داروں سے ڈر کر والدین اگر اللہ تعالیٰ کی نافرمانی کریں گے ،تو  بچوں پر کیا اثرپڑے گا،ہر شخص کے ذمے اسکے بیوی بچوں کی پرورش ہے،والدین کی نہیں- والدین کے حقوق میں یہ نہیں کہ بیوی بچوں کو نقصان پہنچاکر ان کی خدمت کی جائے، قیامت کے دن ہر نگران سے سوال ہو گا کہ جو تمہارے زیر نگرانی تھے ان کے لیے تم نے کیا کیا۔۔۔۔ ۔۔

 

 
 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries