اے مرحبا عشق جلی، اے حبذا ربط خفی،تشریح
(۰۸مارچ۲۰۱۳ء )
محفوظ کیجئے
فرمایا: اے مرحبا عشق جلی ،جو عاشق صادق کی طرف سے ہوتا ہے،
اے حبذا ربط خفی! ربط خفی محبوب کو ہوتا ہے اپنے عاشق کے ساتھ۔۔۔۔ ۔