مجلس۱۰نومبر۲۰۱۳ء صرف نگاہ کی حفاظت کرلو | |
آج کی مجلس کی جھلکیاں(کلک کریں)خلاصہءمجلس: مولانا ابراہیم کشمیری صاحب نے حضرت والا رحمہ اللہ کے اشعار " قلب مضطر " کے عنوان سے سنائے ۔۔۔ حضرت والا میر صاحب دامت برکاتہم نے اُس کی تقریبا ً ۳۰ منٹ تشریح فرمائی۔۔ پھر ممتاز صاحب نےخزائن معرفت ومحبت صفحہ نمبر۴۴۰سے ملفوظات پڑھنا شروع کیے ۔۔۔بیوی کو ستانے کا عذاب ۔۔۔بیوی پر مہربانی کرنے کا انعام۔۔۔اکمل ایمان کیسے حاصل کریں؟۔۔۔مخلوق پر احسان کرنا اچھے اخلاق کی نشانی ہے۔۔۔بیویوں کی کڑوی باتوں پر درگذر سے کام لیں۔۔۔ ٹائپ کی جارہی ہیں ۔ | |