مجلس۱۱نومبر۲۰۱۳ء آفتاب نسبت مع اللہ

محفوظ کیجئے

آج کی مجلس کی جھلکیاں(کلک کریں)

خلاصہءمجلس:الحمدللہ شروع ہی سے حضرت والا مجلس میں رونق افروز تھے ۔۔۔ممتاز صاحب نےخزائن معرفت ومحبت صفحہ نمبر۴۴۸سے ملفوظات پڑھنا شروع کیے۔۔۔عورت کے ٹیڑھے پن پر صبر کرنے کی وجہ۔۔۔شوہر کو ناز دِکھانا عورت کا حق ہے۔۔۔بیویوں کے ساتھ اچھے اخلاق کا معیار۔۔۔حقوق میں کوتاہی پر بیویوں سے بھی معافی مانگی جائے۔۔۔جیب خرچ دینا بیوی کا حق ہے۔۔۔عورت کی وفاداری کا عبرت انگیز واقعہ۔۔۔آج الحمدللہ   کتاب خزائن معرفت ومحبت مکمل ہوگئی۔۔۔ آفتاب ِ نسبت مع اللہ ۔۔  جوحضرت والا رحمہ اللہ جنوبی افریقہ کے آٹھویں سفر کے ارشادات  کا عظیم الشانEncylopedia ہے۔حضرت والا کے حکم پر اِس میں سے سنانا شروع کیا گیا۔۔عرضِ مرتب۔۔۔۔ابتدائے سفر: دبئی کے لیے روانگی۔۔جوہانسبرگ کے لیے روانگی۔۔۔ایک تفسیری نکتہ۔۔۔۔۔۔

ٹائپ کی جارہی ہیں ۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries