مجلس۱۵نومبر۲۰۱۳ء دَر یادِ شیخ ۔ خاص مجلس | |
آج کی مجلس کی جھلکیاں(کلک کریں)خلاصہءمجلس: :الحمدللہ شروع ہی سے حضرت والا مجلس میں رونق افروز تھے ۔۔ممتاز صاحب نے آفتاب ِ نسبت مع اللہ ۔۔ جوحضرت والا رحمہ اللہ جنوبی افریقہ کے آٹھویں سفر کے ارشادات کا عظیم الشان Encylopedia ہے۔ حضرت والا کے حکم پر اِس میں سے سنانا شروع کیا گیا۔۔بیچ بیچ میں حضرت والا تشریخ فرماتے جاتے تھے۔۔تقویٰ کی فرضیت کاعاشقانہ راز۔۔آئینۂ اشعار میں حضرتِ اقدس کی تاریخِ زندگی کی ایک جھلک۔۔ آج کی مجلس بہت ہی خاص تھی حضرت والا رحمہ اللہ کے ایمان افروز حالات و و اقعات ایک گھنٹے تک حضرت میر صاحب نے بہت ہی جوش اور جذب سے بیان کیے ۔۔۔ مفتی امجد صاحب بھی مجلس میں حاضر تھے۔۔۔ تقریباً ڈیڑھ گھنٹے کی روح پرور مجلس ہوئی ۔ ٹائپ کی جارہی ہیں ۔ | |