مجلس۲۳نومبر۲۰۱۳ء عشقِ مرشد کا شاہکار ہے تو!

محفوظ کیجئے

آج کی مجلس کی جھلکیاں(کلک کریں)

خلاصہءمجلس: الحمدللہ شروع ہی سے حضرت والا مجلس میں رونق افروز تھےمجلس کے آغاز میں حضرت ممتاز صاحب نے جناب اثر صاحب کے اشعار جو انہوں نے حضرت والا کی محبت میں کہے ہیں، وہ سنا کر سماں باندھ لیا ۔پھر آفتاب ِ نسبت مع اللہ ۔۔  جوحضرت والا رحمہ اللہ جنوبی افریقہ کے آٹھویں سفر کے ارشادات  کا عظیم الشان  Encylopedia ہے ۔ حضرت والا کے حکم پرممتاز صاحب نے سنانا شروع کیا۔۔۔۔ درمیان درمیان میں حضرت والا تشریح فرماتے جاتے تھے۔۔۔۔۔

۔۔۔ٹائپ کی جارہی ہے۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries