مجلس۱ دسمبر۲۰۱۳ء خاص مجلسِ اشعار و تشریح!

محفوظ کیجئے

آج کی مجلس کی جھلکیاں(کلک کریں)

خلاصہءمجلس: آج کی مجلس کا رنگ ہی کچھ اور تھا آج صرف مجلسِ اشعار ہوئی۔ آج کی مجلس میں صرف حضرت والا رحمہ اللہ اور ہمارے شیخ حضرت میر صاحب کے اشعار مولانا ابراہیم کشمیری صاحب نے اپنی پرسوز آواز میں سنائے۔۔۔ بیچ بیچ میں حضرت مرشدی دامت برکاتہم کی عاشقانہ تشریحات سے مستی دوبالا ہوگئی۔۔۔ آج کی مجلس بہت یادگار مجلس تھی ۔۔۔ مدتوں تک یاد رکھی جائے گی ان شاء اللہ تعالی ۔۔ سب حاضرین کے دل جیسے دُھل سے گئے ۔۔۔ اور عجیب مستی اور کیف و سکنیت طاری تھی ۔۔۔ اکثر اوقات حاضرین بھی مولانا ابراہیم کشمیری صاحب کے ساتھ اشعار پڑھنے لگتے اور خوب مزہ لیتے  ۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ خاص مجلس اشعار و تشریحات تقریباً ۴۵ منٹ پر مشتمل تھی

 مزید تفصیلات ٹائپ کی جارہی ہے ۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries