مجلس۵ دسمبر۲۰۱۳ء اللہ کے پیار سے بڑھ کر کوئی لذت نہیں!

محفوظ کیجئے

آج کی مجلس کی جھلکیاں(کلک کریں)

خلاصہءمجلس: الحمدللہ شروع ہی سے حضرت والا مجلس میں رونق افروز تھے ۔ممتاز صاحب  کتاب آفتاب نسبت مع اللہ  سے ملفوظات پڑھ کر سنانا شروع کیے ۔۔ بیچ بیچ میں حضرت والا تشریح بھی فرماتے جاتے تھے مفتی امجد صاحب بھی حاضر ِ خدمت تھے ۔۔۔ایک ملفوظ کی تشریح کے درمیان حضرت والا نے  اپنے کچھ اشعار کا پس منظر بیان فرمایا اورخود وہ  اشعار سنائے پھر حضرت والا نے مفتی  امجد صاحب کو فرمایا  آپ میرے یہ  اشعار سنائیے مفتی صاحب نے اشعار سنانا شروع کیے  جن کا عنوان یہ تھا: "اپنے قدموں میں ہی مجھ کو تو پڑا رہنے دے"۔ مفتی صاحب نے نہایت درد سے بہت ہی عمدہ پڑھا کہ خود حضرت والا کو بہت ہی پسند آگیا اور بہت ہی تعریف فرمائی۔ یہ پرنور مجلس  تقریباً ایک گھنٹے پر مشتمل رہی ۔

بقیہ تفصیلات  ٹائپ کی جارہی ہے ۔۔۔۔ ۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries