مجلس۶ دسمبر۲۰۱۳ء حضرت والا رحمہ اللہ کی انتہائی فنائیت! | |
آج کی مجلس کی جھلکیاں(کلک کریں)خلاصہءمجلس: : الحمدللہ شروع ہی سے حضرت والا مجلس میں رونق افروز تھےجناب تائب صاحب نے اپنے اشعار سنا کر حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کی مجلس کی یاد تازہ کردی۔ تائب صاحب کے چند اشعارکی حضرت والا نے تشریح بھی فرمائی۔۔۔۔ اس کے بعد آفتاب نسبت مع اللہ سے ملفوظات بھی پڑھے گئے جس کی تشریح حضرت والا فرماتے جاتے تھے۔ یہ پرنور مجلس تقریباً ۵۵ منٹ پر مشتمل رہی ۔ بقیہ تفصیلات ٹائپ کی جارہی ہے ۔۔۔۔ ۔۔۔ | |