مجلس۱۳دسمبر۲۰۱۳ء اپنےکوکچھ سمجھنا بہت بڑی بیوقوفی ہے!

محفوظ کیجئے

آج کی مجلس کی جھلکیاں(کلک کریں)

خلاصہءمجلس:الحمدللہ شروع ہی سے حضرت والا مجلس میں رونق افروز تھے ۔جناب تائب صاحب نے اپنے منتخب اشعار سنائے تمام حاضرین بہت لطف اندوز ہوئے۔۔ اس کے بعد مولانا ابراہیم کشمیری صاحب نے حضرت والا کے اشعار کلام فیضانِ محبت سے سنائے ۔۔ اشعار کی تشریح بھی حضرت اقدس سے فرمائی۔۔پھر کتاب آفتاب نسبت مع اللہ   کےملفوظات صفحہ ۱۸۳سے آج پڑھےگئے ۔۔  یہ پُر نورطویل مجلس ۵۷ منٹ پر مشتمل  رہی۔۔

ٹائپ کی جارہی ہے۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries