مجلس۱۴دسمبر۲۰۱۳ء شکستہ دل اللہ کو محبوب ہے!

محفوظ کیجئے

آج کی مجلس کی جھلکیاں(کلک کریں)

خلاصہءمجلس:الحمدللہ شروع ہی سے حضرت والا مجلس میں رونق افروز تھے ۔شروع میں جناب ممتاز صاحب نے بھائی محمد فیصل صاحب کے اشعار پڑھے جو انہوں نےحضرت والا کی محبت کہے ہیں ، بہت ہی عمدہ اشعار اور بہت خوب پڑھے گئے ، تمام حاضرین نے بہت پسند کئے۔ اشعار سے پہلے حضرت والا نے ان اشعار کے حوالے سے کچھ  وضاحت فرمائی ۔۔۔ اس کے بعد حضرت والا رحمۃاللہ علیہ کے اشعار جن کا عنوان  یہ تھا "جس پہ ہوتا ہے فضلِ رحمانی ترک کرتا ہے کارِ شیطانی " ممتاز صاحب نے ہی پڑھے، درمیان درمیان میں حضرت میر صاحب دامت برکاتہم کی عاشقانہ والہانہ  عارفانہ تشریح نے حاضرین مجلس پر عجیب کیفیت پیدا کردی اور دل نور سے لبریز ہوگیا۔۔پھر کتاب آفتاب نسبت مع اللہ   کےملفوظات پڑھےگئے ۔۔  یہ پُر نورطویل مجلس تقریباً ۱ گھنٹے پرمشتمل  رہی۔۔۔۔

ٹائپ کی جارہی ہے۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries