مجلس۱۵دسمبر۲۰۱۳ء حقوق و آدابِ شیخ!

محفوظ کیجئے

آج کی مجلس کی جھلکیاں(کلک کریں)

خلاصہءمجلس:الحمدللہ شروع ہی سے حضرت والا مجلس میں رونق افروز تھے ۔آج جناب اثر صاحب دامت برکاتہم حاضر خدمت تھے ، حضرت والا نے اُن سے اشعار سنانے کو فرمایا ، انہوں نے بہت ہی عمدہ اشعار صحبتِ شیخ ، حقوقِ شیخ ، حبِ شیخ  کے حوالے سے سنائے، تمام حاضرین پر اِس کا خاص اثر ہوا۔۔۔۔۔ اس کے ممتاز صاحب اثر صاحب ہی کے اشعار جو انہوں نے حضرت والا میر صاحب کی محبت میں کہے  تھے۔۔ وہ سنائے ۔۔ تقریباً سب حاضرین ِ مجلس ہر ہر شعر میں اپنا حصہ بھی شامل کرتے اور باآوازِ بلند شعر پڑھتے جاتے ۔۔۔ان محبت بھرے اشعار نے رونق ِمجلس کو اور بڑھا دیا۔۔۔  پھر جناب ممتاز صاحب نے حضرت پھولپوری رحمۃ اللہ علیہ کی واحد تالیف"اصول الوصول "  سے  حقوق وآداب ِشیخ   پر مشتمل مضامین سنائے گئے، جس کی تشریح حضرت والا فرماتے جاتے تھے۔۔ جس نے تاثیر دوچند ہوگئی آج کی مجلس خاص طور پر شیخ کی عظمت و محبت، حقوق و آداب   کے مضامین سے پُر اورتقریباً ۱ گھنٹے  دورانیہ کی تھی۔۔۔۔۔

ٹائپ کی جارہی ہے۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries