مجلس۱۶دسمبر۲۰۱۳ء ناز پیدا ہوجائے تو سب ختم!

محفوظ کیجئے

آج کی مجلس کی جھلکیاں(کلک کریں)

خلاصہءمجلس:آج کی مجلس بہت ہی خاص تھی، شروع میں حضرت والا میر صاحب دامت برکاتہم کے حکم پر جناب ڈاکٹر امان اللہ صاحب نے ایک اعلان اپنی اصلاح کے حوالے سے ارشاد فرمایا ، ڈاکٹر صاحب نے روتے ہوئے یہ اعلان کیا جس کے بعد حضرت والا نے اُن کے اعلان کے حوالے سے چند باتیں ارشاد فرمائیں۔ اس کے بعد ماہنامہ الابرار میں ایک اعلان کے بارے میں کچھ قیمتی ملفوظات ارشاد فرمائے۔۔۔ پھر آخر میں کتاب آفتاب نسبت مع اللہ سے ملفوظات پڑھ کر سنائے گئے۔ یوں یہ پُرنور، پُرتاثیر یادگار مجلس اختتام پذیر ہوئی۔۔۔۔۔۔ 

 

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries