مجلس۱۷دسمبر۲۰۱۳ء اللہ والوں سے تعلق عظیم نعمت ہے! | |
آج کی مجلس کی جھلکیاں(کلک کریں)خلاصہءمجلس:الحمدللہ شروع ہی سے حضرت والا مجلس میں رونق افروز تھے ۔شروع میں جناب تائب صاحب نے اپنے اشعار سنائے۔۔ پھرخزائن معرفت و محبت سے چند وہ ارشاداتِ محبت جو حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے ہمارے شیخ و مرشد دامت برکاتہم کے لیےفرمائے تھے وہ پڑھ کر سنائے گئے ۔ اُس کے بعد آفتاب نسبت مع اللہ سے ملفوظات پڑھے گئے۔ درمیان درمیان میں حضرت والا تشریح فرماتے جاتے تھے۔ | |