مجلس۱۸دسمبر۲۰۱۳ء اخلاص بغیر صحبتِ اہل اللہ کے نہیں ملتا!

محفوظ کیجئے

آج کی مجلس کی جھلکیاں(کلک کریں)

خلاصہءمجلس:الحمدللہ شروع ہی سے حضرت والا مجلس میں رونق افروز تھے ۔شروع میں مولانا ابراہیم کشمیری صاحب نے حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے اشعار اپنے پرسوز آواز میں سنائے جس کی تشریح حضرت والا درمیان درمیان میں فرماتے جاتے تھے۔ اس کے بعد جناب ممتاز صاحب نے کتاب آفتاب ِ نسبت مع اللہ ۔۔  جوحضرت والا رحمہ اللہ جنوبی افریقہ کے آٹھویں سفر کے ارشادات  کا عظیم الشان Encylopedia  ہے ۔ حضرت والا کے حکم سے سنانا شروع کیا۔ یوں یہ پرنور  مجلس ۵۵ منٹ پر مشتمل رہی۔۔

 

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries