مجلس۱۹دسمبر۲۰۱۳ء تمام عالم کے عاشقینِ حق ایک قوم ہیں!

محفوظ کیجئے

آج کی مجلس کی جھلکیاں(کلک کریں)

خلاصہءمجلس:: شروع میں اطلاع  آئی کہ آج حضرت والا بوجہ ناسازی طبع  مجلس میں تشریف نہیں لائیں گے، اس لیے جناب ممتاز صاحب نے حضرت والا کے حکم سے حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے اشعار اور چند تشریحات بیان فرمائیں تقریباً ۲۰ منٹ کے بعد اچانک اطلاع آئی کہ  حضرت والا تشریف لارہے ہیں ، تمام حاضرین کے چہروں پر رونق آگئی ۔۔ تمام حاضرین جذبہ ء دید    کے شوق میں کھڑے ہوگئے اور جیسے ہی  حضرت والا مجلس میں رونق افروز ہوئے ، اور پہلی نظر پڑی تو  تمام حاضرین خوب خوش ہوگئے۔ پھر حضرت والا نے جناب ممتاز صاحب کو کتاب آفتاب ِ نسبت مع اللہ سنانے    کا فرمایا۔۔ یہ  ملفوظات حضرت والا رحمہ اللہ جنوبی افریقہ کے آٹھویں سفر کے ارشادات  کا عظیم الشان مجموعہ  اور تقریباً ۷۰۰ صفحا ت پر مشتمل نایاب خزانہ ہے۔ حضرت والا کے حکم سے سنانا شروع کیا۔ یوں یہ پرنور  مجلس ۵۶ منٹ پر مشتمل رہی۔

 

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries