مجلس۲۰دسمبر۲۰۱۳ء اللہ کے جانبازوں کا حال!

محفوظ کیجئے

آج کی مجلس کی جھلکیاں(کلک کریں)

خلاصہءمجلس::الحمدللہ شروع ہی سے حضرت والا مجلس میں رونق افروز تھے ۔شروع میں جناب تائب صاحب نے اپنے اشعار سنا کر حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کی مجالس کی یاد تازہ کردی ۔ حضرت اقدس میر صاحب دامت برکاتہم اشعار سن  کربہت خوش  ہورہے تھے اس کے بعد جناب ممتاز صاحب نے کتاب آفتاب ِ نسبت مع اللہ ۔۔  جوحضرت والا رحمہ اللہ جنوبی افریقہ کے آٹھویں سفر کے ارشادات  کا عظیم الشان مجموعہ ہے ۔ حضرت والا کے حکم سے سنانا شروع کیا۔ یوں یہ پرنور  مجلس ۵۰ منٹ پر مشتمل رہی۔

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries