مجلس۲۱دسمبر۲۰۱۳ء اہل اللہ کی صحبت رائیگاں نہیں جاتی!

محفوظ کیجئے

آج کی مجلس کی جھلکیاں(کلک کریں)

خلاصہءمجلس::الحمدللہ شروع ہی سے حضرت والا مجلس میں رونق افروز تھے ۔شروع میں جناب ممتاز صاحب نے حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے اشعار سنائے  ۔ اس کے بعد جناب ممتاز صاحب نے کتاب آفتاب ِ نسبت مع اللہ ۔۔  جوحضرت والا رحمہ اللہ جنوبی افریقہ کے آٹھویں سفر کے ارشادات  کا عظیم الشان مجموعہ ہے ۔ حضرت والا کے حکم سے سنانا شروع کیا۔۔ درمیان درمیان میں حضرت والا بہت ہی قیمتی تشریحات، واقعات اور نصائح سے حاضرین کو مستفیذ فرماتے جاتے تھے۔ یہ پرنور  مجلس ۵۰ منٹ پر مشتمل رہی۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries