مجلس۲۴دسمبر۲۰۱۳ء اللہ زور سے نہیں شکستگی سے ملتا ہے!

محفوظ کیجئے

آج کی مجلس کی جھلکیاں(کلک کریں)

خلاصہءمجلس:::آج مختصر مجلس ہوئی ،شروع ہی سے حضرت والا مجلس میں رونق افروز تھے ۔شروع ممتا ز صاحب  حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے اشعار سنائے جس کی عاشقانہ تشریح حضرت والا درمیان درمیان میں فرماتے جاتے تھے۔ اسکے بعد جناب ممتاز صاحب کو کتاب آفتاب ِ نسبت مع اللہ ۔۔ پڑھنے کا فرمایا۔ یہ کتاب حضرت والا  مرشدی و مولائی شیخ العرب والعجم عارف باللہ مجدد زمانہ رومی ثانی ، تبریزِ وقت جنیدِ زمانہ  حضرت مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمۃ اللہ علیہ کے  جنوبی افریقہ کے آٹھویں سفر کے ارشادات  کا عظیم الشان مجموعہ ہے ۔ جس کے مرتب مرشدی و مولائی حضرت اقدس میر صاحب دامت برکاتہم ہیں  ۔ تقریباً ۵۲ منٹ تک  ملفوظات پڑھے گئے۔   یوں یہ مجلس اختتام کو پہنچی۔

بقیہ مجلس کی تفصیلی جھلکیاں ٹائپ کی جارہی ہے

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries