مجلس۲۷دسمبر۲۰۱۳ء خونِ آرزو کرنے والے ہی اہل وفا ہیں!

محفوظ کیجئے

آج کی مجلس کی جھلکیاں(کلک کریں)

خلاصہءمجلس::: شروع ہی سے حضرت والا مجلس میں رونق افروز تھے ۔۔ شروع میں حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے اشعار سنائے گئے۔۔ جن کی عاشقانہ تشریح۔ مرشدی و مولائی حضرت اقدس میر صاحب دامت برکاتہم  درمیان درمیان میں فرماتے جاتے تھے۔۔ ۔ تقریباً نصف گھنٹہ یہ عارفانہ اشعار  اور عاشقانہ تشریح  کا سلسلہ رہا   پھرممتاز صاحب  نےحضرت والا  رحمہ اللہ  غیر مطبوعہ  ملفوظات سنائے ۔ ۔جو کہ بہت ہی بلندو اعلیٰ الہامی مضامین پر مشتمل تھے، حاضرین سن کر  بار بار سبحان اللہ ۔۔سبحان اللہ کہہ رہے تھے خود حضرت والا بھی ان  اعلیٰ الہامی مضامین  سے مست تھے ۔۔ ۔اور ساتھ ساتھ  تشریح  بھی فرماتے جاتے تھے،۔ تقریباً ۵۸ منٹ تک  ملفوظات پڑھے گئے۔   یوں یہ  پرنور مجلس اختتام کو پہنچی۔۔

بقیہ مجلس ٹائپ ہورہی ہے

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries