مجلس۲۹دسمبر۲۰۱۳ء سلوک کی ابتداء و انتہاء گناہوں سے بچنا ہے!

محفوظ کیجئے

آج کی مجلس کی جھلکیاں(کلک کریں)

خلاصہءمجلس : شروع ہی سے حضرت والا مجلس میں رونق افروز تھے ۔۔ جناب اظہر صاحب خلیفہ حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ نے اپنے بہت عمدہ اشعار شیخ کی محبت میں پڑھے ، تمام حاضرین نے بہت ہی پسند کئے ۔۔ ۔ اشعار کے اختتام پر حضرت والا نے فنائیت و عبدیت سے اپنے تاثرات کا اظہار فرمایا۔ ۔ اُس کے بعد ممتاز صاحب نے  کتاب آفتاب ِ نسبت مع اللہ ۔۔ سے ملفوظات پڑھنے شروع کیے۔ یہ کتاب حضرت والا  مرشدی و مولائی شیخ العرب والعجم عارف باللہ مجدد زمانہ رومی ثانی ، تبریزِ وقت جنیدِ زمانہ  حضرت مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمۃ اللہ علیہ کے  جنوبی افریقہ کے آٹھویں سفر کے ارشادات  کا عظیم الشان مجموعہ ہے ۔ جس کے مرتب مرشدی و مولائی حضرت اقدس میر صاحب دامت برکاتہم ہیں  ۔ درمیان درمیان حضرت والا بہت ہی نایات اورمفید ملفوظات ارشاد فرماتے تھے ۔۔تقریباً ۵۹ منٹ تک  یہ  پرنورمجلس رہی۔۔۔۔۔

ٹائپ کی جارہی ہے۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries