مجلس۳۰دسمبر۲۰۱۳ء اللہ کے راستے میں مایوسی نہیں!

محفوظ کیجئے

آج کی مجلس کی جھلکیاں(کلک کریں)

خلاصہءمجلس : الحمدللہ شروع ہی سے حضرت والا مجلس میں رونق افروز تھے ۔مجلس کے آغاز میں حضرت والا دامت برکاتہم بہت ہی اہم نصیحت و تنبیہ شیخ کی اولاد کے حوالے سے فرمائی۔ پھر اُس کے بعد مولانا ابراہیم کشمیری صاحب نے حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے اشعار سنا ئے۔ جس کی منفرد اور عجیب و غریب تشریح حضرت اقدس مرشدی و مولائی صدیق زمانہ قلندرِ وقت پیکر ِ صدق و وفا حضرت میر صاحب دامت برکاتہم نے فرمائی ۔۔ پھرممتاز صاحب  نےحضرت والا  رحمہ اللہ  غیر مطبوعہ  ملفوظات سنائے ۔ ۔جو کہ بہت ہی بلندو اعلیٰ الہامی مضامین پر مشتمل  تھے  ۔ درمیان درمیان  حضرت والا بہت ہی نایات اور مفید ملفوظات ارشاد فرماتے تھے ۔۔تقریباً ۴۸ منٹ تک  ملفوظات پڑھے گئے۔   یوں یہ مجلس اختتام کو پہنچی۔۔۔۔۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries