مجلس۱۱ جنوری۲۰۱۴ء علم کی حقیقت اُس پر عمل ہے!

محفوظ کیجئے

آج کی مجلس کی جھلکیاں(کلک کریں)

خلاصہءمجلس: الحمدللہ شروع ہی سے حضرت والا مجلس میں رونق افروز تھے ۔ ممتاز صاحب نے  کتاب آفتاب ِ نسبت مع اللہ ۔۔ سے ملفوظات پڑھنے شروع کیے۔ یہ کتاب حضرت والا  مرشدی و مولائی شیخ العرب والعجم عارف باللہ مجدد زمانہ رومی ثانی ، تبریزِ وقت جنیدِ زمانہ  حضرت مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمۃ اللہ علیہ کے  جنوبی افریقہ کے آٹھویں سفر کے ارشادات  کا عظیم الشان مجموعہ ہے ۔ جس کے مرتب مرشدی و مولائی حضرت اقدس میر صاحب دامت برکاتہم ہیں  ۔۔ درمیان درمیان میں حضرت والا عاشقانہ تشریح بھی ارشاد فرماتے جاتے تھے  ۔۔ مجلس کے اختتام کے بعد بھی چند منٹ حضرت والا نے نہایت فنائیت سے ایک ڈاکو کا واقعہ سنایا۔۔  یوں پر درد مجلس تقریباً ۵۰ منٹ تک جاری رہی ۔


 

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries