مجلس۱۵جنوری۲۰۱۴ء اِس فتنے کے زمانے میں اولاد کی حفاظت کرو!

محفوظ کیجئے

آج کی مجلس کی جھلکیاں(کلک کریں)

خلاصہءمجلس:  آج حضرت والا کے تشریف لانے میں کچھ تاخیر تھی اس لئے شروع میں حضرت والا کے حکم پر حضرت فیروز میمن صاحب دامت برکاتہم نے  بیان  شروع فرمایا  گئی ۔۔۔اُس کے بعد ممتاز صاحب نے  کتاب آفتاب ِ نسبت مع اللہ ۔۔ سے ملفوظات پڑھنے شروع کیے۔ یہ کتاب حضرت والا  مرشدی و مولائی شیخ العرب والعجم عارف باللہ مجدد زمانہ رومی ثانی ، تبریزِ وقت جنیدِ زمانہ  حضرت مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمۃ اللہ علیہ کے  جنوبی افریقہ کے آٹھویں سفر کے ارشادات  کا عظیم الشان مجموعہ ہے ۔ جس کے مرتب مرشدی و مولائی حضرت اقدس میر صاحب دامت برکاتہم ہیں  ۔ درمیان درمیان بہت ہی نایات اور مفید ملفوظات ارشاد فرماتے تھے ۔ بالخصوص آخر میں اپنے چھوٹے اور بڑے بچوں  کی اِ س فتنے کے زمانے میں حفاظت اور تربیت سے متعلق بہت ہی قیمتی نصائح ارشاد فرمائیں۔۔۔۔   یوں یہ مجلس  جو ۵۶ منٹ پر مشتمل تھی اختتام کو پہنچی۔۔ ۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries