مجلس۱۶جنوری۲۰۱۴ء خالص اللہ کے لئے اللہ کو چاہو!

محفوظ کیجئے

آج کی مجلس کی جھلکیاں(کلک کریں)

خلاصہءمجلس: آج حضرت والا کے تشریف لانے میں کچھ تاخیر تھی اس لئے شروع میں حضرت والا کے حکم پر ممتاز صاحب  نے  پہلے اشعار سنائےاُس کے کتاب آفتاب ِ نسبت مع اللہ ۔۔ سے ملفوظات پڑھنے شروع کیے۔ یہ کتاب حضرت والا  مرشدی و مولائی شیخ العرب والعجم عارف باللہ مجدد زمانہ رومی ثانی ، تبریزِ وقت جنیدِ زمانہ  حضرت مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمۃ اللہ علیہ کے  جنوبی افریقہ کے آٹھویں سفر کے ارشادات  کا عظیم الشان مجموعہ ہے ۔ جس کے مرتب مرشدی و مولائی حضرت اقدس میر صاحب دامت برکاتہم ہیں  ۔ تھوڑی دیر میں حضرت والا تشریف لے آئے  اور مجلس دوبارہ شروع ہوئی ملفوظات پڑھنا شروع کیے  درمیان درمیان بہت ہی نایات اور مفید ملفوظات ارشاد فرماتے تھے ۔ ۔۔۔۔   یوں یہ مجلس  جو ۵۶ منٹ پر مشتمل تھی اختتام کو پہنچی۔۔ ۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries