مجلس۱۷جنوری۲۰۱۴ء غمِ تقویٰ اللہ والوں کا نصیبا ہے!

محفوظ کیجئے

آج کی مجلس کی جھلکیاں(کلک کریں)

خلاصہءمجلس: الحمدللہ شروع ہی سے حضرت والا مجلس میں رونق افروز تھے ۔ شروع میں جناب تائب صاحب نے  اپنےبہت ہی  عمدہ اشعار سنائے ۔۔۔کہ حضرت والا رحمہ اللہ کی مبارک مجلس یاد آگئی ۔۔۔اُس کے بعد ممتاز صاحب نے  کتاب آفتاب ِ نسبت مع اللہ ۔۔ سے ملفوظات پڑھنے شروع کیے۔ یہ کتاب حضرت والا  مرشدی و مولائی شیخ العرب والعجم عارف باللہ مجدد زمانہ رومی ثانی ، تبریزِ وقت جنیدِ زمانہ  حضرت مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمۃ اللہ علیہ کے  جنوبی افریقہ کے آٹھویں سفر کے ارشادات  کا عظیم الشان مجموعہ ہے ۔ جس کے مرتب مرشدی و مولائی حضرت اقدس میر صاحب دامت برکاتہم ہیں  ۔ درمیان درمیان بہت ہی نایات اور مفید ملفوظات ارشاد فرماتے تھے ۔۔تقریباایک  گھنٹے تک  ملفوظات پڑھے گئے۔   یوں یہ مجلس اختتام کو پہنچی۔۔ ۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries