مجلس۲۷جنوری۲۰۱۴ء قلوبِ اولیاء پر اللہ تعالیٰ کی نظرِ کرم!

محفوظ کیجئے

آج کی مجلس کی جھلکیاں(کلک کریں)

خلاصہءمجلس:آج حضرت والا بوجہ عذر مجلس میں تشریف نہیں لائے تھے.جناب ممتاز صاحب(خلیفہ حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ ) نے  کتاب آفتاب ِ نسبت مع اللہ سے ملفوظات سنانے شروع کیے۔ یہ کتاب حضرت والا  مرشدی و مولائی شیخ العرب والعجم عارف باللہ مجدد زمانہ رومی ثانی ، تبریزِ وقت جنیدِ زمانہ  حضرت مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمۃ اللہ علیہ کے  جنوبی افریقہ کے آٹھویں سفر کے ارشادات  کا عظیم الشان مجموعہ ہے ۔ جس کے مرتب مرشدی و مولائی حضرت اقدس میر صاحب دامت برکاتہم ہیں  ۔۔ درمیان درمیان میں جناب ممتاز صاحب کچھ ارشاد ات بھی فرماتے جاتے تھے۔ آج کی مجلس تقریباً ۴۸ منٹ پر مشتمل تھی ۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries