مجلس۲۷ فروری۲۰۱۴ء تعلق مع اللہ عظیم الشان نعمت ہے!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں(کلک کریں)

الحمدللہ شروع ہی سے حضرت والا مجلس میں رونق افروز تھے۔ شروع میں جناب اظہر صاحب نے حضرت اقدس میر صاحب دامت برکاتہم کی محبت میں اپنے تازہ اشعار سنائے، جن کے بعد حضرت والا نے اپنے تاثرات کا اظہار فرمایا اس کے بعد جناب ثروت صاحب نے  مرشدی و مولائی شیخ العرب والعجم عارف باللہ مجدد زمانہ رومی ثانی ، تبریزِ وقت جنیدِ زمانہ  حضرت مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمۃ اللہ علیہ کے  اشعار بہت ہی عمدہ انداز میں  سنا ئےاور تمام حاضرین ِ مجلس خوب لطف اندوز ہوئے۔ درمیان درمیان میں حضرت والا ملفوظات کی  تشریح بھی ارشاد فرماتے جاتے تھے۔۔ یوں سوا گھنٹے  پر مشتمل  پرنور مجلس اختتام پذیر ہوئی۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries