مجلس۲۸ فروری۲۰۱۴ء ہر گناہ میں ذلت اور نقصان ہے !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں(کلک کریں)

الحمدللہ شروع ہی سے حضرت والا مجلس میں رونق افروز تھے۔ شروع میں جناب قاری عبد اللہ صاحب نے تلاوتِ قرآن پاک فرمائی اس کے بعد جناب تائب صاحب نے اپنے اشعار سنائے، اس کے بعد جناب ممتاز صاحب نے  مرشدی و مولائی شیخ العرب والعجم عارف باللہ مجدد زمانہ رومی ثانی ، تبریزِ وقت جنیدِ زمانہ  حضرت مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمۃ اللہ علیہ کے ملفوظات پڑھے درمیان درمیان میں حضرت والا ملفوظات کی  تشریح بھی ارشاد فرماتے جاتے تھے۔۔ یوں سوا گھنٹے  پر مشتمل  پرنور مجلس اختتام پذیر ہوئی۔

جو جتنا اللہ سے قریب ہوتا ہے اُتنا ہی ڈرتا ہے۔۔۔

خوف خدا علامتِ قبولیت ہے۔۔

ہرگناہ میں ذلت اور نقصان ہے۔۔

ولایت کے لئے کرامات ضروری نہیں ۔۔۔ تقویٰ پر استقامت ضروری ہے۔۔

تقویٰ پر استقامت ایک ہزار کرامت سے افضل ہے ۔۔

سلوک کی ابتدا اور انتہاء تقویٰ ہے۔۔

بہترین اصلاح کا ذریعہ اللہ والی شاعری ہے۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries