اتوار مجلس۲ مارچ۲۰۱۴ء اللہ سے دل لگانے میں غیر فانی حیات ہے! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں(کلک کریں)الحمدللہ حضرت والا مجلس میں رونق افروز تھے۔ شروع میں جناب رمضان صاحب (خلیفہ حضرت والا رحمہ اللہ ) نے حضرت والا کے اشعار جوعشقِ مجازی کی مذمت پر مشتمل تھے ، بہت ہی عمدہ انداز میں پڑھے ، درمیان درمیان حضرت اقدس صدیق زمانہ قلندرِ وقت حضرت میر صاحب دامت برکاتہم کچھ اشعار کی تشریح بھی فرماتے جاتے تھے ۔ | ||