مجلس۳ مارچ۲۰۱۴ء مرغوباتِ طبعیّہ غیر شرعیّہ کا نام نفس ہے!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں(کلک کریں)

:آج مجلس تاخیر سے شروع ہوئی   ابتداء میں مولانا ابراہیم کشمیری صاحب نےمرشدی و مولائی شیخ العرب والعجم عارف باللہ مجدد زمانہ رومی ثانی ، تبریزِ وقت جنیدِ زمانہ  حضرت مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمۃ اللہ علیہ  کے  اشعار  اپنی بہت ہی عمدہ آواز میں  سنا ،درمیان درمیان میں حضرت والا  اشعار کی تشریح  میں بہت ہی مفید ملفوظات ارشاد فرماتے جاتے تھے ، اس کے بعدجناب ممتاز صاحب نے  کتاب آفتاب ِ نسبت مع اللہ سے ملفوظات پڑھنے شروع کیے۔ یہ کتاب حضرت والا  مرشدی و مولائی شیخ العرب والعجم عارف باللہ مجدد زمانہ رومی ثانی ، تبریزِ وقت جنیدِ زمانہ  حضرت مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمۃ اللہ علیہ کے  جنوبی افریقہ کے آٹھویں سفر کے ارشادات  کا عظیم الشان مجموعہ ہے ۔ جس کے مرتب مرشدی و مولائی حضرت اقدس میر صاحب دامت برکاتہم ہیں  ۔۔ درمیان درمیان میں حضرت والا ملفوظات کی  تشریح بھی ارشاد فرماتے جاتے تھے۔۔یوں ۱ گھنٹے  پر مشتمل  پرنور مجلس اختتام پذیر ہوئی۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries