مجلس۷ مارچ۲۰۱۴ء حضرت والا تسلیم و رضا کے پیکر تھے! | ||
اللہ کا درد ِ محبت زبان کا محتاج نہیں۔ صبر اور شکر دونوں اللہ تک پہنچاتے ہیں۔ شکستہ دل جلد اللہ ہوتا ہے۔ حضرت حاجی صاحب رحمہ اللہ کی شانِ علم مولانا قاسم نانوتوی رحمہ اللہ جیسے عالم حضرت حاجی صاحب رحمہ اللہ سے اُن کے علم کی پختگی اور گہرائی کی وجہ سے بیعت ہوئے۔ حضرت سید احمد شہید صاحب رحمۃ کامسجد کی صفائی کا واقعہ اور اُن کو علم لدنی عطا ہونے کی بشارت حضرت والا رحمہ اللہ علمِ لدنی کے حامل تھے۔ حضرت والا رحمہ اللہ جامع شریعت و طریقت تھے۔ ۔ ۔۔۔۔ یوں یہ مجلس جو سوا گھنٹے پر مشتمل تھی اختتام کو پہنچی۔ | ||