اتوار مجلس۹ مارچ۲۰۱۴ء ایذائے مسلم حرام ہے!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں(کلک کریں)

خلاصۂ مجلس:حضرت والا کے تشریف آوری میں تاخیر ہے ۔ جناب اثر صاحب نے اشعار پڑھنے شروع کیے ۔ تقریباً ۱۵ منٹ کے بعد اطلاع آئی کہ حضرت والا تشریف لارہے ہیں ۔ اثر صاحب نے دوبارہ اشعار پڑھنے شروع کیے اور حضرت والا کی محبت میں اشعار سنائے تمام حاضرین مست و شاداں ہوگئے ۔ اس کے بعد جناب  ممتاز صاحب نے  کتاب آفتاب ِ نسبت مع اللہ ۔۔ سے ملفوظات پڑھنے شروع کیے۔ یہ کتاب حضرت والا  مرشدی و مولائی شیخ العرب والعجم عارف باللہ مجدد زمانہ رومی ثانی ، تبریزِ وقت جنیدِ زمانہ  حضرت مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمۃ اللہ علیہ کے  جنوبی افریقہ کے آٹھویں سفر کے ارشادات  کا عظیم الشان مجموعہ ہے ۔ جس کے مرتب مرشدی و مولائی حضرت اقدس میر صاحب دامت برکاتہم ہیں۔ درمیان درمیان بہت ہی نایاب اور مفید ملفوظات ارشاد فرماتے تھے۔ آج کی اتوار کی مجلس  تقریباً ۱ گھنٹے پر مشتمل رہی۔۔۔


 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries