مجلس۱۳ مارچ۲۰۱۴ء متقی ہی اللہ کے ولی ہیں!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں(کلک کریں)

خلاصۂ مجلس: حضرت والا کی آمد میں کچھ تاخیر تھی، جناب ممتاز صاحب نے آداب معاشرت کے حوالے سے چند ضروری باتوں کی طرف توجہ دلائی، بعد ازاں کتاب آفتاب نسبت مع اللہ سے حضرت والا رحمہ اللہ کے ملفوظات سنانے شروع کیے، ۲۰ منٹ کے بعد اطلاع آئی کہ حضرت مرشدی دامت برکاتہم تشریف لارہے ہیں، تمام حاضرین کو حضرت والا نےسلام کیا سب نے بلند آواز میں جواب دیا اور حضرت والا اپنی نشست پر تشریف فرما ہوئے، ابتدا میں چند نصیحتیں مجلس کے آداب سے متعلق ارشاد فرمائیں، پھر ممتاز صاحب سے کتاب پڑھنے کا فرمایا، درمیان درمیان میں حضرت اپنے ارشادات سے بھی نوازتے رہے، مجلس کے اختتام تک یہی سلسلہ رہا۔


 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries