مجلس۱۵ مارچ۲۰۱۴ء صحبتِ اہل اللہ سےشقاوت سعادت سے بدل جاتی ہے

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں(کلک کریں)

خلاصۂ مجلس: حضرت والا  دامت برکاتہم کی آمد میں کچھ تاخیر تھی، مولانا ابراہیم کشمیری صاحب نے حضرت والا مرشدی و مولائی  شیخ العرب العجم عارف باللہ مجد د زمانہ  حضرت مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمۃ اللہ علیہ کے اشعار اپنی پرسوز آواز میں سنائے  بعد ازاں جناب ممتاز صاحب نے چند منٹ حضرت اقدس دامت برکاتہم کے حالات بیان فرمائے، کچھ دیر کے بعد اطلاع آئی کہ حضرت  تشریف لارہے ہیں،  حضرت والا نےتمام حاضرین کوسلام کیا سب نے بلند آواز میں جواب دیا ، حضرت والا اپنی نشست پر تشریف فرما ہوئےاور ممتاز صاحب سے کتاب پڑھنے کا فرمایا، درمیان درمیان میں حضرت اپنے ارشادات سے بھی نوازتے رہے، مجلس کے اختتام تک یہی سلسلہ رہا


 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries